| اردو زبان | کماؤنی زبان |
| دیپو اسکول جاتا ہے |
دیپو اسکول جان |
| دیپو اسکول جا رہا ہے |
دیپو اسکول جاناؤں |
| دیپو اسکول جا رہا ہوگا |
دیپو اسکول جناؤں ہناؤل |
| دیپو اسکول گیا |
دیپو اسکول گو |
| دیپو اسکول سے آگیا ہے |
دیپو اسکول جائیگو |
| دیپو اسکول سے آ چکا تھا |
دیپو اسکول ناہی گو چھی |
| دیپو، اسکول جا چکا، تھا |
دیپو، اسکول، نہے گوچھی |
| دیپو اسکول جا رہا تھا |
دیپو اسکول جنانو چھی |
| دیپو اسکول چلا گیا ہوگا |
دیپو اسکول نہے گو ہنول |
| تم آتے تو دیپو اسکول چلا جاتا |
تم انا تو دیپو اسکول جان |
| دیپو اسکول جائےگا |
دیپو اسکول جال |
| دیپو اسکول جا سکتا ہے |
دیپو اسکول جائے سکیں |
| تم آئے گے، دیپو اسکول چلا جائے گا |
تم آلا تو دیپو اسکول جال |