| اردو زبان | کماؤنی زبان |
| میں اسکول جاتا ہوں |
میں اسکول جاں |
| میں اسکول جا رہا ہوں |
میں اسکول جانیون |
| میں اسکول جا رہا ہوں |
میں اسکول جانیں ہونیلیو |
| میں اسکول گیا- میں، اسکول، گیا |
میں اسکول گیوں |
| میں اسکول سے آ گیا ہوں |
میں اسکول جے ائے گیوں |
| میں اسکول سے آگیا |
میں اسکول جئے ای چھیوں |
| میں سکول گیا |
میں اسکول نہای گے چھیوں |
| میں اسکول جا رہا تھا |
میں اسکول جانیں چھیوں |
| میں اسکول چلا گیا ہوں گا |
میں اسکول نہئے گے ہونلیوں |
| تم آتے تو میں اسکول جاتا |
میں اونئے تو میں اسکول جانیوں |
| میں اسکول جاؤں گا |
میں اسکول جون |
| میں اسکول جا سکتا ہوں |
میں اسکول جئے سکوں |
| تم آؤگے تو میں اسکول جاؤں گا |
تم آلا تو میں اسکول جوں |